سرکاری دفاترکے باہر سے 6ایجنٹ گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے ایکسائز آفس اور پاسپورٹ دفتر کے باہر چھاپے مار کر 6ایجنٹس کو دھر لیا۔ کارروائی پاسپورٹ آفس جی 10 اور ایکسائز آفس ایچ نائن کے باہر کی گئی۔
اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے ایکسائز آفس اور پاسپورٹ دفتر کے باہر چھاپے مار کر 6ایجنٹس کو دھر لیا۔ کارروائی پاسپورٹ آفس جی 10 اور ایکسائز آفس ایچ نائن کے باہر کی گئی۔