پاکستان ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس اپارٹمنٹس کی سولرائزیشن پر غور

پاکستان ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے  بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس  اپارٹمنٹس کی سولرائزیشن پر غور

اسلام آباد (وقائع نگار)پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 57 واں اجلاس وزارت ہائوسنگ و تعمیرات میں ہوا۔

سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈاکٹر شہزاد خان بنگش نے صدارت کی۔ بجٹ کے تخمینوں اور سرپلس فنڈز کی جگہ پر تفصیلی بحث کی۔ پی ایچ اے ایف اپارٹمنٹس کی سولرائزیشن پر بھی غور کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں