اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے 17 بھکاری گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف مقامات سے 17 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نوز میمن کا کہنا ہے کہ پیشہ ور گداگروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن جا ری رہے گا۔