سموگ خاتمہ کیلئے موثر اقدامات کیے جا ئیں ،ڈی سی راولپنڈی

سموگ خاتمہ کیلئے موثر اقدامات کیے جا ئیں ،ڈی سی راولپنڈی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کہا ہے کہ سموگ کے خاتمہ اور راولپنڈی کو سموگ سے محفوظ رکھنے کیلئے جامع اور موثر اقداما ت کیے جا ئیں۔۔۔

 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور آلودگی کا سبب بننے والی فیکٹریوں اور اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کارروائیاں کی جائیں۔یہ بات انہوں نے دفتر ڈپٹی کمشنر میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی جس میں سیکرٹری آر ٹی اے ، ماحولیات، زراعت اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں