شہری کو اغوا اور قتل کرنیوالا گرفتار

شہری کو اغوا اور قتل کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) مندرہ پولیس نے شہری کو اغوا کر کے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 ملزم غلام عباس نے ساتھیوں کے ہمراہ رشید کو اغوا کرکے قتل کر دیا تھا ،ملزم کی نشاندھی پر نعش کی باقیات برآمد کر لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں