بائیک لفٹر سمیت 3 ملزم گرفتار، 2 موٹر سائیکل و رقم برآمد

بائیک لفٹر سمیت 3 ملزم گرفتار، 2 موٹر سائیکل و رقم برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ سٹی پولیس نے بائیک لفٹر عثمان افتخار کو گرفتار کرکے چوری شدہ موٹرسائیکل اور 28 ہزار روپے برآمد کرلیے۔

علاوہ ازیں سٹی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزموں کو گرفتار کرکے چھینا گیا موٹر سائیکل، 15 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں عامر اور حبیب شامل ہیں، مقدمات درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں