تھانہ ریس کورس کے علاقہ سے دو بائیک لفٹر گرفتار، 14موٹرسائیکل برآمد

تھانہ ریس کورس کے علاقہ سے دو بائیک  لفٹر گرفتار، 14موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) ریس کورس پولیس نے 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کے مسروقہ 14موٹرسائیکل برآمدکر لیے۔

گرفتار ملزمان میں سرغنہ فہد اور عدنان شامل ہیں، مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں