چیئرمین راولپنڈی بورڈ کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین راولپنڈی بورڈ کا  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار ) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان انٹر میڈیٹ سیکنڈ اینول 2024کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے امتحانی عملے کی حاضری، اُمیدواران کی رولنمبر سلپس اور بیٹھنے کا پلان چیک کیا۔

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان انٹر میڈیٹ سیکنڈ اینول 2024کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے امتحانی عملے کی حاضری، اُمیدواران کی رولنمبر سلپس اور بیٹھنے کا پلان چیک کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں