لفٹ دے کر شہری کی جیب سے 1 لاکھ 57ہزار روپے چرانے والا گرفتار

 لفٹ دے کر شہری کی جیب سے 1 لاکھ 57ہزار روپے چرانے والا گرفتار

راولپنڈی ( خبر نگار)تھانہ سٹی پولیس نے لفٹ کے بہانے شہری کی جیب سے رقم چرانے وا لے ملزم کو گرفتا رکرکے مسروقہ 1لاکھ 57ہزار برآمد کر لیے ۔ گرفتار ملزم کی شناخت افتخار کے نام سے ہوئی ہے ۔ واقعہ کی اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس نے فوری رسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا ۔

تھانہ سٹی پولیس نے لفٹ کے بہانے شہری کی جیب سے رقم چرانے وا لے ملزم کو گرفتا رکرکے مسروقہ  1لاکھ 57ہزار برآمد کر لیے ۔ گرفتار ملزم کی شناخت افتخار کے نام سے ہوئی ہے ۔ واقعہ کی اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس نے فوری رسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں