پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن پنجاب شازیہ رضوان کا دورہ راولپنڈی آرٹس کونسل
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب شازیہ رضوان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل آرٹس کونسل پنجاب تنویر ماجد کے ہمراہ راولپنڈی آرٹس کونسل کا دورہ کیا۔
ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی سجاد حسین نے انکااستقبال کیا اور بتایا کہ اس سال بھی 8نومبر سے لوک ورثہ میں پنجاب کلچر کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔