حضرو، مزدوری کا کہنے پر بیٹے نے باپ کو بیلچہ کے وارسے قتل کردیا

 حضرو، مزدوری کا کہنے پر بیٹے نے باپ کو بیلچہ کے وارسے قتل کردیا

حضرو (نمائندہ دنیا) بیٹے نے مزدوری کر نے کا کہنے پر باپ کو سر میں بیلچہ مار کر قتل کر ڈالا۔

پنجوانہ میں محمد حسین ولد محمد یوسف کو اس کے حقیقی بیٹے رضاول نے سر پر بیلچہ مار کر قتل کیا، پوسٹمارٹم کیلئے لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال حضرو منتقل کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں