کیپٹل ہسپتال کے ڈاکٹر قدیر کو ڈی جی ہیلتھ کوآرڈینیشن کا اضافی چارج تفویض

کیپٹل ہسپتال کے ڈاکٹر قدیر کو ڈی جی  ہیلتھ کوآرڈینیشن کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) کیپٹل ہسپتال کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کوآرڈینیشن و خصوصی اقدامات کے عہدے کا اضافی چارج گریڈ 19کے آفیسر ڈاکٹر محمد قدیر کو دے دیا گیا ہے۔

 چیئرمین سی ڈی اے کی منظوری سے شعبہ ایچ آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دوسری جانب گریڈ انیس کے ڈائر یکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ارشاد علی جو کھیو کولک آفٹر پر ڈی جی ہیلتھ سروسز گریڈ بیس کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں