سنگین جرائم میں ملوث 12 سمیت جرائم پیشہ 43 ملزم گرفتار

 سنگین جرائم میں ملوث 12 سمیت جرائم پیشہ 43 ملزم گرفتار

اسلام آباد، راولپنڈی (خصوصی رپورٹر، خبرنگار) اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 12 سمیت جرائم پیشہ 43 ملزم گرفتار کرلیے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملزمان سے 1627گرام آئس، 5695گرام ہیروئن، 4490گرام چرس، 30بوتلیں شراب، 13پستول، 5مسروقہ موٹرسائیکل اور 10ہزار 800روپے برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔ فہیم خان کو متعدد وارداتوں کے اعتراف پر شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں