مری ، لڑکے سے بد اخلاقی کا ملزم گرفتار

مری(نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پتریاٹہ ناصر محبوب اور۔۔۔
ان کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 86/25 بجرم 377B ت پ تھانہ پتریاٹہ میں مطلوب ملزم سید اظہر حسین شاہ ولد سید علی اخمت کو گرفتار کرلیا، ملزم نے جنگل میں 15 سالہ لڑکے سے بد اخلاقی کی تھی، ایس ڈی پی مری زمان علی نے کہا ہے کہ ملزم کو عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔