کلر کہار کے قریب کوسٹرالٹنے سے 12 افراد شدید زخمی

 کلر کہار کے قریب کوسٹرالٹنے  سے 12 افراد شدید زخمی

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر کلرکہار کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے۔۔

 میں 12افراد شدید زخمی ہو گئے ، حادثہ موڑ پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، زخمیوں کو ٹراما سینٹر کلرکہار منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں