روات پولیس نے اہلیہ کو چھری کے وار سے قتل کر نیوالے کو گرفتار کرلیا

 روات پولیس نے اہلیہ کو چھری کے  وار سے قتل کر نیوالے کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی( خبر نگار)روات پولیس نے چند روز قبل اپنی اہلیہ کو چھری کے وار سے قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔۔

 ،ملزم نے گھریلو چپقلش کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو قتل کیا تھا اور واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا، روات پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اسے گرفتار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں