ڈاکٹرعبدالرحمن ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس تعینات

ڈاکٹرعبدالرحمن ڈائریکٹر جنرل  کیپٹل ایمرجنسی سروس تعینات

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈاکٹرعبدالرحمن کو ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس تعینات کر دیا ہے۔

ان کی تقرری کنٹریکٹ بنیاد پر دو سال کیلئے کی گئی ہے، ڈاکٹرعبدالرحمن اس سے قبل پنجاب ایمرجنسی سروسز (ریسکیو 1122) میں راولپنڈی ریجن کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ انہیں ریسکیو آپریشنز، فائر فائٹنگ اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے وسیع پیشہ ورانہ تجربہ حاصل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں