نسٹ میں قائم ڈس ایبلٹی ریسورس سینٹر کا افتتاح

نسٹ میں قائم ڈس ایبلٹی  ریسورس سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) ٹرانسفارمیٹو سلوشنز فار انکلوسیو ڈویلپمنٹ قابل رسائی اور مساوی دنیا کے فروغ میں جدت کا کردار کے موضوع پر نسٹ میں اسسٹیو ٹیکنالوجی اینڈ انکلوژن سمٹ 2025 کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں 200سے زائد ماہرین اور شراکت داروں نے شرکت کی اور معذور افراد کیلئے دستیاب موجودہ وسائل پر آراء پیش کیں۔ نسٹ میں قائم ڈس ایبلٹی ریسورس سینٹر کا بھی افتتاح کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں