منشیات فروش کو 9سال قید

منشیات فروش کو 9سال قید

راولپنڈی (خبرنگار ) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملزم عمران کو 9سال قید اور 80ہزار جرمانے کی سزا سنائی، ملزم کو 1600گرام چرس برآمد ہونے پر گوجرخان پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

 راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملزم عمران کو 9سال قید اور 80ہزار جرمانے کی سزا سنائی، ملزم کو 1600گرام چرس برآمد ہونے پر گوجرخان پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں