راولپنڈی، اہلیہ پر تشدد کرنے والا زیرحراست

راولپنڈی، اہلیہ پر تشدد کرنے والا زیرحراست

راولپنڈی (خبرنگار) اہلیہ پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے نیوٹاؤن پولیس کو ۔۔۔

درخواست دی کہ اس کا شوہر اس پر تشدد کرتا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے، پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں