طالبعلم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

طالبعلم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) رسالپور شیرین کوٹھے میں 24سالہ طالبعلم پانی کی مشین لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، طالبعلم اشرف کو گھر والوں اور محلے داروں نے ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

رسالپور شیرین کوٹھے میں 24سالہ طالبعلم پانی کی مشین لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، طالبعلم اشرف کو گھر والوں اور محلے داروں نے ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں