شہری کسی بھی وقت ضلعی انتظامیہ حکام سے ملاقات کر سکتے، ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا کہ شہری کسی بھی وقت ضلعی انتظامیہ کے۔۔۔
دفاتر کا رخ کر سکتے اور حکام سے ملاقات کر سکتے ہیں، افسران کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ شہریوں کے مسائل روزانہ سنیں، کسی دفتر سے ریلیف نہ ملنے کی صورت میں ڈی سی آفس سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔