تلہ گنگ میں کسان کارڈ سہولت سینٹر قائم

تلہ گنگ میں کسان کارڈ سہولت سینٹر قائم

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع تلہ گنگ نے بتایا کہ کسان کارڈ کے حصول یا تصحیح کے متمنی کسان کارڈ ہولڈرز کیلئے۔۔۔

 آفس اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع تلہ گنگ میں کسان کارڈ سہولت سینٹر قائم کر دیا گیا ہے، جن کاشتکاروں کو پن کوڈ بھول گیا، نیا کوڈ لگوانا ہے یا کسان کارڈ ایکٹو کروانا ہے رابطہ کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں