راولپنڈی، 7 منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی، 7 منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) 7 منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 300 گرام چرس اور 43 لٹر شراب برآمد، صدر واہ پولیس نے 780 گرام چرس۔۔۔

 کہوٹہ پولیس نے 520 گرام چرس، واہ کینٹ پولیس نے 28 لٹر شراب، وارث خان پولیس نے 10 لٹر شراب، صدر بیرونی پولیس نے 5لٹر شراب برآمد کی، مقدمات درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں