نوشہرہ، نوجوان دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

نوشہرہ، نوجوان دریائے سندھ میں  نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ کنڈ پارک دریائے سندھ میں 24 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122اور پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت محمد فاروق سکنہ واہ کینٹ کے نام سے ہوئی ہے جو دوستوں کے ساتھ پکنک منانے کیلئے کنڈ پارک آیا ہوا تھا، دریائے سندھ میں نہانے پر پابندی کے باوجود انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا جس کی وجہ سے حادثہ ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں