راولپنڈی کی معروف شخصیت اظہر ہا شمی مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

راولپنڈی کی معروف شخصیت  اظہر ہا شمی مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ضلع راولپنڈی کی معروف کاروباری شخصیت اظہر ہا شمی مکہ مکرمہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

 وہ آج کل مکہ مکرمہ میں حجاج کرام کی رہائش گاہوں کے حوالے سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ حج 2025میں بھی پرائیویٹ حجاج کرام کی خدمات کے حوالے سے مرحوم کا کلیدی کردار رہا، ان کی تدفین ضروری کارروائی کے بعد آج مکہ مکرّمہ میں ہو گی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں