ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ڈپلومیٹک انکلیو

 ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ڈپلومیٹک انکلیو

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز / سکیورٹی سید علی رضا نے ڈپلومیٹک انکلیو کے داخلی اور خارجی راستوں کا دورہ کیا۔

فرائض منصبی کی ادائیگی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور کہا کہ پڑتال کے عمل کو سخت کریں ،ہر گاڑی کو مکمل چیک کر نے کے بعدجانے دیا جا ئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں