سردار لیاقت شاہین کو چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ بننے پر مبارکباد

سردار لیاقت شاہین کو چیف جسٹس  آزادکشمیر ہائیکورٹ بننے پر مبارکباد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آل کشمیر فورم نے جسٹس سردار لیاقت شاہین کو چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ بننے پر مبارکباد پیش کی۔

 صدر آل کشمیر فورم ملک محمد ساجد اعوان نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور توقع ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں عدلیہ مزید فعال ہوگی اور عام آدمی تک انصاف کی رسائی مزید آسان ہوسکے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں