مری سمر فیسٹیول کا آغاز کر دیا گیا
مری(نمائندہ دنیا)وزیراعلیٰ پنجاب ، صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت کی ہدایات پر پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیر اہتمام مری سمر فیسٹیول کا آغازکردیا گیا ہے۔۔۔
جو ایک یادگار ثقافتی و تفریحی سرگرمی ثابت ہوگی جو نہ صرف مری آنے والے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے خوشگوار تجربہ بنے گی بلکہ ملکہ کوہسار کی ثقافتی زندگی کو بھی جِلا بخشے گی ۔