وارث خان پولیس نے تھانہ بنی کے علاقہ میں گھر بیٹھے نوجوانوں پر ہلہ بول دیا

وارث خان پولیس نے تھانہ بنی کے علاقہ  میں گھر بیٹھے نوجوانوں پر ہلہ بول دیا

راولپنڈی(خبر نگار ) تھانہ وارث خان پولیس نے تھانہ بنی کے علاقے میں گھر کے باہر بیٹھے نوجوانوں پر اچانک ہلہ بول دیا۔۔۔

اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ایک نوجوان کو زبردستی تھانے لے گئے ، متاثرہ نوجوانوں میں سے راجہ طلحہ نامی نوجوان نے مقدمہ کے اندراج کے لئے سی پی او راولپنڈی کو درخواست دے دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں