دو وکلا پر مقدمہ کے اندراج کیخلاف ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی مکمل ہڑتال

دو وکلا پر مقدمہ کے اندراج کیخلاف  ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی مکمل ہڑتال

راولپنڈی(خبر نگار )ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی کال پر پیر کے روز راولپنڈی میں مکمل ہڑتال کی گئی۔۔۔

 ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی یہ کال سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے راولپنڈی کے دو وکلا کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیخلاف دی تھی، اس موقع پر وکلا نے ضلع کچہری اور جوڈیشل کمپلیکس میں عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا جس سے عدالتوں میں مقدمات کی سماعت شدید متاثر ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں