شیشہ کیفوں کیخلاف ایکشن کی ہدایت

شیشہ کیفوں کیخلاف ایکشن کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت کارکردگی اجلاس کا انعقاد ہوا ، عرفان میمن نے کہا کہ دفاتر میں آنے والے ہر سائل کو سنا جائے اور مسائل حل کیے جائیں، غیر قانونی انڈور شیشہ کیفوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت کارکردگی اجلاس کا انعقاد ہوا ، عرفان میمن نے کہا کہ دفاتر میں آنے والے ہر سائل کو سنا جائے اور مسائل حل کیے جائیں، غیر قانونی انڈور شیشہ کیفوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں