ایران پر صیہونی جارحیت کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائیگا:ساجد نقوی

ایران پر صیہونی جارحیت کے خلاف   جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائیگا:ساجد نقوی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی نے کہا جمعہ کو ایران پر صیہونی جارحیت کے خلاف بھرپور یوم احتجاج منایا جائے گا۔

سامراجی صدر کے بیان نے سامراج کے دوغلے چہرے کو مزید واضح کر دیا، ایران نے نہ صرف صیہونی غرور خاک میں ملا دیا بلکہ سامراجیت کی انسانیت دشمنی بھی دنیا پر عیاں کی، پوری ملت پاکستان نے عملی طور پر ثابت کیا وہ اپنے ہمسایہ برادر ملک کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں