ایس ایس پی آپریشنز کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمدشعیب خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہواجس میں ایڈیشنل ایس ایچ اوزنے شرکت کی۔
محمدشعیب خان نے تمام افسران کو ہدایات د یں کہ وہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کر یک ڈاؤن کریں ،سنگین جر ائم میں ملوث اشتہا ریو ں اور سابقہ ریکا رڈ یافتہ مجرمان کی گرفتار ی یقینی بنا ئیں۔