ڈھڈیال، نوجوان نے فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا

ڈھڈیال، نوجوان نے فائرنگ  کرکے دو افراد کو زخمی کردیا

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا ) میلہ پادشاہان میں دیرینہ رنجش پر ایک نوجوان نے فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا۔

 24سالہ محمد مجتبیٰ اور دس سالہ لارین زہرہ میلہ پادشاہان میں موجود تھے جہاں انہیں دیکھتے ہی محمد عرفان نے ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔ پو لیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں