سابق وزیر آزاد کشمیر چو د ھری رخسار کی وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات

 سابق وزیر آزاد کشمیر چو د ھری رخسار  کی وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) سابق وزیر آزاد کشمیر و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چو د ھری رخسار احمد نے وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام سے گزشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد آزاد کشمیر آمد ، لائن آف کنٹرول کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور متاثرین میں امدادی رقوم تقسیم کرنے پر ان کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا ۔

سابق وزیر آزاد کشمیر و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چو د ھری رخسار احمد نے وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام سے گزشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد آزاد کشمیر آمد ، لائن آف کنٹرول کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور متاثرین میں امدادی رقوم تقسیم کرنے پر ان کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں