سپیکر قومی اسمبلی سے ہنگری کے سبکدوش ہونیوالے سفیر کی الوداعی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی سے ہنگری کے سبکدوش  ہونیوالے سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ہنگری کے سبکدوش ہونے والے سفیر بیلا فازیکاس نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں الوداعی ملاقات کی جس میں پاک-ہنگری دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 سپیکر نے ہنگری کے سفیر کی خدمات اور مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کیا اور پاکستان-ہنگری تعلقات کے فروغ، پارلیمانی روابط کی مضبوطی پر زور دیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں