3700کلو ناقص گوشت تلف

 3700کلو ناقص گوشت تلف

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 3700 کلوگرام ناقص گوشت تلف کردیا۔ فوڈ اتھارٹی نے اطلاع ملنے پر بھابڑہ بازار میں موجود گوشت کے گودام میں کارروائی کی۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 3700 کلوگرام ناقص گوشت تلف کردیا۔ فوڈ اتھارٹی نے اطلاع ملنے پر بھابڑہ بازار میں موجود گوشت کے گودام میں کارروائی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں