جامعہ قائد اعظم کی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں نمایاں پو زیشن

 جامعہ قائد اعظم کی کیو ایس ورلڈ  یونیورسٹی رینکنگ میں نمایاں پو زیشن

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)قائداعظم یونیورسٹی نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔۔۔

کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی نے پاکستان میں پہلا جبکہ عالمی درجہ بندی میں 354واں مقام حاصل کیا ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر، وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی نے اپنے پیغام میں اساتذہ کو مبارک باد پیش  کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں