شیعہ علما کونسل کے زیر اہتمام ایران پر حملوں کیخلاف ملک بھر میں احتجاج
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علما کونسل پاکستان، جعفریہ سٹودنٹس آرگنائزیشن سمیت دیگر مذہبی تنظیموں اور۔۔
شہریوں کی کثیر تعداد نے اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں، کشمیر، گلگت بلتستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بعداز نماز جمعہ ایران پر صیہونی حملوں کیخلاف بھرپور احتجاج کیا۔ اسلام آباد میں ریلی سے علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کیا اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔