نیوٹائون سے چیک ڈس آنر مقدمہ میں اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) نیوٹاؤن پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا جو سال 2024سے نیوٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا۔
نیوٹاؤن پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا جو سال 2024سے نیوٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا۔