منشیات کیس میں مجرم کو 14سال قید

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم اسرار حسین کو 14سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ مجرم کو 2کلو 200گرام چرس برآمد ہونے پر دھمیال پولیس نے اپریل 2025میں گرفتار کیا تھا۔
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم اسرار حسین کو 14سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ مجرم کو 2کلو 200گرام چرس برآمد ہونے پر دھمیال پولیس نے اپریل 2025میں گرفتار کیا تھا۔