مری، کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

مری، کرنٹ لگنے سے ایک  نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

مری (نمائندہ دنیا) مری کے نواحی علاقہ گہل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا،۔۔

 بجلی کے پول سے دونوں نوجوانوں کو کرنٹ لگا جس سے 14سالہ حسنات موقع پر جاں بحق جبکہ 12سالہ سانول کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں