سی پی او راولپنڈی آ ج تھانہ رتہ امرال میں کھلی کچہری لگائیں گے

راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او سید خالد ہمدانی آج 21جون ہفتہ کو دن بارہ بجے تھانہ رتہ امرال میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔۔
، شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ تھانہ رتہ امرال، پیرود ہا ئی اور ایس ڈی پی او آفس سٹی سے متعلق شکایات کیلئے کھلی کچہری میں لازمی شرکت کریں، انکی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا۔