سیاحوں کو تمام ممکنہ سہولیات دی جا رہی ہیں، ڈی سی مری

سیاحوں کو تمام ممکنہ سہولیات  دی جا رہی ہیں، ڈی سی مری

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا کہنا تھا کہ مری میں آنے والے سیاحوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، ٹریفک کی۔۔

 روانی کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات ، تمام غیر قانونی پارکنگ ختم کی جا رہی ہیں ، جن ہوٹلوں میں پارکنگ کی سہولت نہیں ہے وہ اپنے کمروں کی تعداد کم کر کے پار کنگ کا انتظام کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کاروباری تنظیموں کے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں