کنویں میں گر کر مزدور چل بسا

 کنویں میں گر کر مزدور  چل بسا

راولپنڈی(خبر نگار)ڈھوک نیلم مانکیالہ سکھو روڈ پر دو مزدور کنویں میں گرگئے جنہیں باہر نکالا گیا۔۔۔

 اس دوران ایک مزدو ر محمد اخلاق ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہوگیا۔ امدادی کارکنوں نے ایک گھنٹہ کی جدوجہد کے بعد اخلاق اور عدیل کو زندہ ریسکیو کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں