آغاسیدحامدعلی موسوی کی برسی 24 جون کو منا ئی جا ئیگی

 آغاسیدحامدعلی موسوی کی  برسی 24 جون کو منا ئی جا ئیگی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ، قائدملت جعفریہ آغاسید حامد علی شاہ موسوی کی برسی24جون کو منائی جائیگی۔۔۔

 تین بجے دن کو قرآن خوانی 4 بجے اجتماعی دعا اور 5 بجے مجلس عزا ہیڈکوارٹرمکتب تشیع علی مسجد سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی میں ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں