کلینک آن وہیل کی گاڑیاں چکوال پہنچ گئیں

کلینک آن وہیل کی  گاڑیاں چکوال پہنچ گئیں

تلہ گنگ(نمائندہ دنیا)وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت کلینک آن وہیل کی گاڑیاں چکوال پہنچ گئیں، سوموار سے تلہ گنگ ،کلرکہار اور چوآسیدن شاہ میں کام کا آغاز کردیا جائے گا ۔

ڈائریکٹر آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر ابرار نے کہا تلہ گنگ کیلئے چار، کلرکہار اور چوآ سیدن شاہ کیلئے دو دو گاڑیاں پہنچ چکی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں