جرمن سفارت خانے کے چارج ڈی افیئرز کا دورہ نیوٹیک

جرمن سفارت خانے کے چارج  ڈی افیئرز کا دورہ نیوٹیک

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)جرمنی کے سفارت خانے کے چارج ڈی افیئرز نے گزشتہ روز نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) کا دورہ کیا اور طلبا کی گریجویشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں 28 فارغ التحصیل طلبا کو ڈگریاں د ی گیں ، اس موقع پر طلبا کے والدین ، فیکلٹی ممبران اور طلبا کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ارنو کرچوف جرمن چارج ڈی افیئر نے ڈگریاں تقسیم کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں