بچی سے زیادتی کے شبہ میں 2 افراد زیر حراست
راولپنڈی (خبرنگار) صدر بیرونی کے علاقے میں بچی سے زیادتی کی اطلاع پر پولیس نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی۔۔۔
اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، مدعی مقدمہ کے مطابق بچی پھوپھا کے گھر گئی تھی جہاں پھوپھا نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔